Miswak |
مسواک* جلدی بوڑھا نہیں ہونے دیتی
مسواک* جلدی بال سفید نہیں ہونے دیتی
مسواک* نظر کو تیز کرتی ہے
مسواک* منہ کی صفائی کا ذریعہ ہے
مسواک* رب کو راضی کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک* فرشتوں کو خوش کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک* آنکھ کو منور کرنے کا ذریعہ ہے
مسواک* منہ کی بدبو دور کرتی ہے
مسواک* دانت کا پیلاپن دور کرتی ہے
مسواک* دانتوں کو چمکاتی ہے
مسواک* مسوڑوں کو مضبوط بناتی ہے
مسواک* کھانا ہضم کرتی ہے
مسواک* بلغم کاٹتی ہے
مسواک* نماز کو دو بالا کرتی ہے
مسواک* راہ قرآن کو صاف کرتی ہے
مسواک* فصاحت میں اضافہ کرتی ہے
مسواک* معدہ مضبوط کرتی ہے
مسواک* شیطان کو پریشان کرتی ہے
مسواک* نیکیوں کو بڑھاتی ہے
مسواک* منہ کی کڑواہت کاٹتی ہے
مسواک* سر درد سے آرام پہنچاتی ہے
مسواک* دانت درد سے راحت دلاتی ہے
مسواک* نقاہت دور کرتی ہے
مسواک* موت کے علاوہ ہر بیماری کا علاج ہے
مسواک* روح نکلنا آسان کرتی ہے
مسواک* تکلیف دور کرتی ہے
مسواک* کی سنت چھوڑ کر نصرانیوں کا برش اختیار کرنا ہی سخت جہالت وحماقت اور مرض قلب کی دلیل ہے ۔
0 Comments
Text us, we will reply soon.
Team Alpha