﷽
❍ خلاصہ قرآن ❍
┄─═✧═✧═✧═✧═─┄
❨بیسواں پارہ❩
◆☜ اس پارے میں تین حصے ہیں:
◆☜(۱) سورۂ نمل (بقیہ حصہ)
◆☜(۲) سورۂ قصص (مکمل)
◆☜(۳) سورۂ عنکبوت (ابتدائی حصہ)
◆☜(۱) سورۂ نمل کے بقیہ حصے میں دو باتیں یہ ہیں:
◆☜(۱) توحید کے پانچ دلائل
◆☜ آسمان ، زمین ، بارش اور کھیتیوں کا خالق وہی ہے۔
◆☜ زمین ، نہریں ، پہاڑ اور سمندروں کا نظام وہی چلاتا ہے۔
◆☜ مجبور ، بے بس اور بیمار کی پکار اس کے علاوہ کوئی نہیں سنتا۔
◆☜ بحری اور بری تاریکیوں میں راستہ وہی دکھاتا ہے ، اسی نے ہواؤں کا نظام چلایا۔
◆☜ پہلی بار بھی اسی نے پیدا کیا ، دوبارہ بھی وہی پیدا کرے گا ، رازق بھی وہی ہے۔
◆☜(۲) قیامت
(صور پھونکا جانا ، پہاڑوں کا کا بادلوں کی طرح ہواؤں میں اڑنا ، روز قیامت سب کا جمع ہونا ، نیک لوگوں کو ان کی اچھائیوں کا انعام اور برے لوگوں کو ان کے کیے کی سزا کا ملنا)
◆☜(۲) سورۂ قصص میں دو باتیں یہ ہیں:
◆☜(۱) حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا تفصیلی قصہ
◆☜(۲) حضرت موسیٰ علیہ السلام اور قارون کا قصہ
◆☜(۳) سورۂ عنکبوت کے ابتدائی حصے میں تین باتیں یہ ہیں:
◆☜(۱) توحید
(مشرکین کے بت مکڑی کے جالے کی طرح کمزور ہیں۔)
◆☜(۲) رسالت (آزمائش من جانب اللہ ضرور آتی ہے ، اس ضمن میں چند انبیائے کرام کے قصے مذکور ہیں۔)
◆☜(۳) قیامت کا تذکرہ
✧═════•❁❀❁•═════✧
0 Comments
Text us, we will reply soon.
Team Alpha