کریڈٹ کارڈ ایک ایسا کارڈ ہے کہ جس سے بینک کے زریعے شخص کو سامان یا خدمات حاصل کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ آسان زبان میں کہیں تو یہ ایک قسم کا ادھار کارڈ ہوتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں کہیں تو یہ بینک کی طرف سے دیا جانے والا ادھار پیسے کی صورت میں پلاسٹک کارڈ ہے۔
/ meaning of credit card urdu/ use of credit card
کریڈٹ کے لفظی معنی ادھار کے ہوتے ہیں یعنی بینک آپ کو اھار پیسے ایک کارڈ کی شکل میں دیتی ہے کہ جس سے آپ آن لائن خریدی کر سکتے ہیں، خدمات حاصل کر سکتے ہیں اور بہت سی دیگر سہولیات حاصل کر ستے ہیں۔ آپ کے زریعے کیے گئے خرچ کا ماہانا بل تیار ہوتا ہے جسے دیے گئے مدت میں ادا کرنا ہوتا ہے۔ دیے گئے مدت میں بل کی رقم ادا نہ کرپانے پر بینک آپسے کچھ فیس وصول کرتی ہے ،بل کی رقم ادائیگی میں جتنی تاخیر کی جاتی ہے اتنی فیس چارج بڑھتا جاتا ہے۔ جس سے آگاہ رہنا بے حد ضروری ہے۔
مشہور و معروف چند کریڈٹ کارڈس
Axis Bank Ace Credit Card
Amazon Pay ICICI Credit Card
HDFC Regalia Credit Card
BPCL SBI Card Octane
SBI SimplyCLICK Credit Card
Citi PremierMiles Credit Card
SBI Card Elite
YES FIRST Preferred Credit Card
HSBC Cashback Credit Card
Standard Chartered Super Value Titanium Credit Card
0 Comments
Text us, we will reply soon.
Team Alpha